باد سموم

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - بہت گرم ہوا، جس سے گزند پہنچے، لو۔ 'زرد زرد پھول باد سموم کے جھونکوں سے اٹکھیلیاں کر رہے تھے۔"      ( ١٩١٨ء، بہادر شاہ کا مولا بخش ہاتھی، ١١ )

اشتقاق

فارسی زبان میں اسم 'باد' اور عربی زبان سے ماخوذ اسم 'سموم' کے درمیان کسرۂ صفت لگنے سے 'بادسموم' مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء میں قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بہت گرم ہوا، جس سے گزند پہنچے، لو۔ 'زرد زرد پھول باد سموم کے جھونکوں سے اٹکھیلیاں کر رہے تھے۔"      ( ١٩١٨ء، بہادر شاہ کا مولا بخش ہاتھی، ١١ )

جنس: مؤنث